اپنی چپل تو لے لو۔۔اداکارہ دپیکا کا فوٹو گرافر سے مکالمہ۔۔ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے معرو ف اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا کی تصاویر لینے کے دوراان ایک فو ٹو گرافر کواپنی چپل تک اترنے کا احساس نہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دیپیکا اور رنویر نے بھارت کے لیے اولمپکس میں دو مرتبہ تمغے جیتنے والی کھلاڑی پی وی سندھو سے ریسٹورینٹ میں ملاقات کی۔کھانے کے بعد دونوں سندھو کو ان کی گاڑی تک چھوڑنے آئے اور خود اپنی گاڑی کی طرف چل پڑے۔ اسی دوران متعدد فوٹوگرافرز نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کی زینت بنی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چلتے چلتے دیپیکا کو پاؤں سے اتری چپل دکھائی دی جس کی اداکارہ نے فوری طور پر نشاندہی کی اور کہا آپ اپنی چپل تو لے لو۔کیمرہ مین نے بھی دیپیکا کو فوری بتایا کہ یہ چپل میری نہیں، جس پر دیپیکا نے کہا کہ یہ آپ کی ہی ہے۔دوسرا فوٹوگرافر فوری بولا کہ ہم بعد میں لے لیں گے پہلے آپ کی تصاویر تو لے لیں۔ کچھ دور جاتے ہی ایک اور کیمرہ مین کا جوتا پیر سے نکل گیا جس پر رنویر نے بھی کہا کہ اپنے جوتے تو لے لیں۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago