غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، تبدیلی کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔ غلافِ کعبہ بنانے والی الکسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق کعبے کے غلاف کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت فراہم کی گئی ہے۔

مکہ مکرمہ میں غلافِ خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔ کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلافِ کعبہ ک تبدیلی میں 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔ فیکٹری نے کہا ہے کہ غلافِ کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور 100 کلوگرام چاندی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

16 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

19 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

34 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

50 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

58 mins ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago