بالی وڈ کی بو لڈ اداکارہ نرگس فخری نے معروف پروڈیوسر کے ساتھ قریبی تعلقات پر خاموشی توڑ دی

(قدرت روزنامہ) اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نرگس فخری نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اودے اور میں ماضی میں پانچ سا ل تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اودے چوپڑا جیسا خوبصورت انسان مجھے نہیں ملا۔ اس سے قبل کبھی میڈیا کو نہیں بتایا کیونکہ لوگ مجھے اودے کے ساتھ قریبی تعلق کو خفیہ رکھنے کا مشورہ دیتے رہے۔  اب مجھے افسوس ہوتا ہے کہ اس وقت مجھے کسی پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے ہوکر بلند آواز میں لوگوں کو بتا دینا چاہیے تھا کہ میرا تعلق کس قدر خوبصورت انسان کے ساتھ ہے۔

انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بالکل جھوٹ ہے اور استعمال کرنے والوں کو سچ کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اکثر ان لوگوں سے محبت ہو جاتی ہے جو اپنی اصل میں بُرے ہوتے ہیں۔

پتا چلا ہے کہ نرگس فخری اور اودے چوپڑا کے درمیان معاشقے کی خبریں 2014ء سے گردش ہونا شروع ہوئی تھیں تاہم دونوں نے ان خبروں کی ہر موقع پر تردید کی۔

نرگس فخری نے 2011ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’راک اسٹار‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کام کیا جبکہ انہوں نے متعدد دیگر بلاک بسٹر فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

7 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago