کوئٹہ سے پنجگور آنے والی چینی آٹے اور چاول کی افغانستان سمگلنگ جاری


پنجگور(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے آنے والے چینی چاول پنجگور پہنچ کر واپس غیر قانونی طریقے سے پنجگور سے خاران چاغی دالبندین تفتان کے راستے افغانستان سپلائی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے پنجگور میں آٹا چینی چاول کی ریٹ دگنی ہو گئی ہے واضح رہے گزشتہ ماہ اداروں نے چینی چاول آٹا کی غیر قانونی طریقے سے افغانستان سپلائی کی وجہ سے بلوچستان میں چینی چاول آٹا کی سپلائی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ لک پاس کے مقام پر روک دی تھی کئی ہول سیلرز کی گاڑیوں کو روکا گیا بعد میں حکومت بلوچستان کے صوبائی نمائندوں و اداروں کا ہول سیلرز کے درمیاں فیصلہ ہوا تھا کہ چینی چاول آٹا بلوچستان کے سوا کہیں سپلائی نہیں ہوگا
لیکن بہ وثوق ذرائع کے مطابق ایک بار پھر پنجگور کے ہول سیلرز نے وعدہ وحید توڑ کر کوئٹہ سے آنے والے چینی آٹے کو زمیاد و دیگر چھوٹے گاڑیوں کی صورت میں غیر قانونی طریقے سے خاران سے چاغی دالبندین پھر تفتان سے افغانستان سپلائی جاری ہے عوامی سیاسی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ پنجگور کی چینی چاول آٹے کی غیر قانونی منتقلی کی وجہ سے ایک بوری چینی کی قیمت 8000 ،اٹا 6000 ہزار چاول 9000 ہزار تک پہنچ چکی ہے انہوں نے ضلعی انتظامیہ و دیگر اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے سپلائی کرنے والے ہول سیلرز کے مال ضبط و قانونی خلاف ورزی کرنے پر ان پر قانونی کاروائی کی جائے۔

Recent Posts

نوبزادہ لشکری رئیسانی کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ،ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی قیادت میں وفد…

7 mins ago

پریس کلب کوئٹہ کی تالا بندی، سنجاوی بغا میں پشتونوں کی ٹرکوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں سنجاوی بغا…

20 mins ago

بلوچستان کے ساحل وسائل کی تحفظ کو قومی فریضہ سمجھتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پارٹی…

26 mins ago

تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، گودار شپ یارڈ سے متعلق میرٹ پر فیصلہ کریں گے، وزیر اعلیٰ بلو چستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بدھ کے روز یہاں گودار شپ یارڈ…

43 mins ago

وقت آپہنچا ہے کہ تمام نو منتخب عوامی نمائندوں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ وقت آپہنچا ہے کہ…

47 mins ago

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ موبائل ڈیٹا کی بندش کو دو سال مکمل

پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ موبائل ڈیٹا کی بندش کو دو سال مکمل…

1 hour ago