سرکاری ملازمین کے رینٹ الاؤنس میں کتنا اضافہ؟

(قدرت روزنامہ) وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی . ذرائع کے مطابق وفاقی ملازمین کےکرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا، کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات ملازمین کے لیے ہے .

.

متعلقہ خبریں