منال خان کو کتنا حق مہر دیا گیا؟منہ دکھائی میں کیا مِلا۔جانیے

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں نکاح کے لمحات بھی شامل ہیں۔10 ستمبر کو اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان کو منہ دکھائی میں ڈائمنڈ کا سیٹ مِل گیا جبکہ دو لاکھ روپے سکہ رائج الوقت بطور حق مہر طے پایا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس وقت منال خان کے حق مہر کی بازگشت سنائی دے رہے ہیں کہ انہیں کتنا حق مہر دیا گیا ، ویڈیو میں نکاح کے وقت مولوی صاحب کو دو لاکھ روپے سکہ رائج الوقت بطور حق مہر کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے سوشل میڈیا پر منال اور احسن کی شادی کے عالیشان وینیو سے لے کر ہر لمحے کی تصاویر اور ویڈیوز سے مداح خوب محظوظ ہوئے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ شب منال خان اور احسن محسن کے ولیمے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اداکارہ نے سِلور رنگ کا خوبصورت لانگ گاؤن زیب تن کیا جبکہ اُن کے شوہر احسن محسن نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہنا۔ منال خان اور احسن محسن اکرام کے نکاح کی تقریب کراچی میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: دل کرتا تھا اپنی زندگی ختم کر لوں۔۔دپیکا پڈوکون نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago