اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔وکیل درخواست گزاررضوان عباسی نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی کا نکاح بشریٰ بی بی کے ساتھ دوران عدت ہوا،نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کی عدت مکمل نہیں ہوئی تھی۔
وکیل نےکہا نکاح لاہورمیں ہوا لیکن دونوں رہائش پذیر بنی گالا اسلام آباد میں تھے، قانون کے مطابق اسلام آباد اورلاہورمیں سے کہیں بھی درخواست دی جاسکتی ہے،وکیل درخواست گزار رضوان عباسی نے مخلتف عدالتوں کے فیصلوں کا حوالہ دیا۔
بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج قدرت اللہ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا،جو کچھ دیرمیں سنایا جائے گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…