لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جج علی باقرنجفی نے پرویز الٰہی کی نظربندی کیخلاف درخواست پر وکیل پنجاب حکومت سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ جو کچھ کررہے ہیں، وہ اچھا نہیں کر رہے، آپ غلط روایت ڈال رہے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی نظربندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے وکیل پنجاب حکومت سے کہاکہ آپ جو کچھ کررہے ہیں، وہ اچھا نہیں کر رہے، آپ غلط روایت ڈال رہے ہیں۔
جسٹس علی باقری نجفی نے ریمارکس دیئے جو ریاست کرتی ہے وہ بھگتتی بھی ہے، پرویز الٰہی کے وکیل نے نظربندی کیخلاف درخواست واپس لے لی ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…