طیب اردوان کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، سرمایہ کاری اور مالیاتی جہات پر تبادلہ خیال

جدہ (قدرت روزنامہ) ترکیہ کے صدر طیب اردوان سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعلقات، سرمایہ کاری اور مالیاتی جہات پر بات چیت ہوئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 200 ترک سرمایہ کار طیب اردوان کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے ہیں، ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ میں استقبالیہ تقریب میں طیب اردوان کو خوش آمدید کہا اور خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی رہائش گاہ پر لے کر گئے۔

ترکیہ کے صدر نے محمد بن سلمان کو اپنے ملک میں تیار کردہ الیکٹرک کار تحفے میں دی، دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سرمایہ کاری سمیت مالیاتی جہات پر خصوصی مذاکرات کئے گئے۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

2 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

2 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

3 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

3 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

4 hours ago