لاہور (قدرت روزنامہ)موٹرسائیکل چلانے والوں کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی جبکہ چالان کی مد میں جرمانہ بڑھانے کا بھی عندیہ دیدیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس نے بتایا کہ 14 روز میں 2 لاکھ 23 ہزار موٹرسائیکل سواروں کے چالان کیے جبکہ آئندہ چند روز میں ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے کا چالان ہوگا۔پابندی کے دوران ہیلمٹ کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں ہیں، ہیلمٹ کم ازکم 7 سو سے 3 ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔
چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ہیلمٹ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے مل کر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…