اب وائس میسجز سننے کیساتھ ساتھ پڑھ بھی سکیں گے ،وائس کا نیا حیران کن فیچر

(قدرت روزنامہ)وقت گزرنے کیساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت آتی جا رہی ہے ،نئی سے نئی ٹیکنالوجی پیش کرنے میں بڑی بڑی کمپنیوں کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں ،ایسے میں واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک نئی سہولت کا اضافہ کر دیاہے ۔

واٹس ایپ نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ’ وائس میسیجز‘ کو پڑھنے کا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ، اس فیچر کے تحت آڈیو پیغامات کو سننے کے ساتھ ساتھ پڑھابھی جا سکے گا ۔

کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے یہ ایک آپشنل فیچر ہوگا اور اسے پڑھنے کے لیے صارف کی خصوصی اجازت درکار ہوگی، اجازت ملنے کے بعد صارف پیغام کو پڑھ سکیں گے ۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، واٹس ایپ وائس میسجز کا نیا ٹرانسکرپشن فیچر آئی او ایس پر آزمائش کے مراحل میں ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس فیچر سے آئی او ایس سمیت اینڈرائیڈ صارفین بھی فائدہ اٹھاسکیں گے۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

5 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

10 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

17 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

24 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

31 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

42 mins ago