لاہور(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف پنجاب پنجاب درج کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل انتظار حسین نے عدالت کو بتایا کہ سینئر وکیل دستیاب نہیں، مہلت دی جائے۔ عدالت تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس نہ لے۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے درخواست کی آئندہ سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب بھر میں درج مقدمات یکجا کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…