راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب دفتر میں پیش ہوگئے۔نیب نے اعظم خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں طلب کیا تھا۔
نیب حکام نے اعظم خان سے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کی۔ اعظم خان نے نیب راولپنڈی بیورو کو کیس سے متعلق حقائق بتائے۔
یاد رہے کہ اعظم خان کچھ عرصے گمشدگی کے بعد گزشتہ روز اچانک خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ انہوں نے سائفر سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تمام تر حقائق کو چھپا کر سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا اور تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے سائفر کو بیرونی سازش کا رنگ دیا، انہوں نے سائفر ڈرامہ صرف اور صرف اپنی حکومت بچانے کے لیے رچایا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…