محبت برسادیناتم ساون آیا ہے۔۔ترکی سے حریم شاہ کا نئی ویڈیو میں زبر دست ڈانس

(قدرت روزنامہ)ترکی سےحریم شاہ کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ان کو بھارتی گانے 'محبت برسا دینا تم' پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے . تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹے کررہی ہیں، سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی .

ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق نظر آتی ہیں . وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپ لائیکی پر بنایا اور بعد میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا . یا درہے کہ گزشتہ دنوں ٹک ٹاک سٹار کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں وہ سوئمنگ پول میں نہارہی ہیں، اور ساتھ بیک گراؤنڈ میں سرائیکی زبان میں گاناچل رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں