محبت برسادیناتم ساون آیا ہے۔۔ترکی سے حریم شاہ کا نئی ویڈیو میں زبر دست ڈانس

(قدرت روزنامہ)ترکی سےحریم شاہ کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ان کو بھارتی گانے ‘محبت برسا دینا تم’ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹے کررہی ہیں، سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق نظر آتی ہیں۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپ لائیکی پر بنایا اور بعد میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا۔

یا درہے کہ گزشتہ دنوں ٹک ٹاک سٹار کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں وہ سوئمنگ پول میں نہارہی ہیں، اور ساتھ بیک گراؤنڈ میں سرائیکی زبان میں گاناچل رہا ہے۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

11 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

31 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

42 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

48 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

57 mins ago

پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…

1 hour ago