نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جس چیز سے نواز شریف گزر چکے ہیں وہ ہی بہتر جانتے ہیں، نواز شریف الیکشن مہم کا حصہ ہوں گے۔
ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اگست میں اسمبلی کب تحلیل ہوگی اس تاریخ کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، امکان یہی ہےکہ 90 دن کا الیکشن عمل ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کے خلاف چیزوں میں ملوث ہے اسے کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہیے، جب انسان کا ضمیر جاگ جائے تو پھر وہ بیان دے دیتا ہے، اعظم خان نے اب مناسب سمجھا تو جا کر بیان ریکارڈ کرادیا، جو خود چلا جائے اس کو روپوش کہتے ہیں لاپتہ نہیں۔

Recent Posts

مستقبل محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اور چین کو مل کر کام کرنا ہوگا،احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…

2 hours ago

بجٹ کے بعدمہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں…

2 hours ago

سی پیک پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…

2 hours ago

عامر خان کے بیٹے جنید کی فلم کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست گجرات کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو فلم ’مہاراج‘ کے نیٹ فلکس…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی وزیر لیو جیان چاؤ کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے بین الاقوامی ترقی کے وزیر…

2 hours ago

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، امید ہے وعدے پورے کریں گے،بلاول بھٹو

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا،…

3 hours ago