پاک، ترک اور آذر فوجی مشقوں’ برادر ہڈ‘ کی افتتاحی تقریب، خوبصورت ویڈیو ضرور دیکھیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقوں ’برادر ہڈ‘کی افتتاحی تقریب کی خوبصورت ویڈیو جاری کر دی گئی۔ تینوں ممالک کے فوجی جوان اس تقریب میں شریک تھے۔ اس موقع پر فنکاروں نے تینوں ممالک کے روایتی رقص بھی پیش کئے۔

ترکی اردو کے ٹویٹر پیغام میں جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فوجی مشقوں ’برادر ہڈ‘ کی افتتاحی تقریب کو بہت شاندار طریقے سے آذربائیجان کے شہر باکو میں منقعد کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔ ان مشقوں کو برادر ہڈ کا نام دیا گیا ہے۔ 11 ستمبر سے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوا ہے اور یہ 22 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ مشترکہ فوجی مشقیں خصوصی طور پر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے منعقد کی گئی ہیں۔مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد تینوں ممالک کی افواج میں تعاون بڑھانا اور تجربے کی بنیاد پر معلومات کا تبادلہ کرنا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال انقرہ میں ترک اور آذربائیجان کی فوجی مشقیں اس وقت ہوئی تھیں جب آرمینیا کی فوج نے آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:اردن میں خونی تالاب اچانک نمودار، نمونے لے لئے گئے

Recent Posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

4 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

14 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

25 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

45 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

56 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

1 hour ago