میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کیس، علی ظفر کے وکلا سے جواب طلب


لاہور(قدرت روزنامہ) گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں عدالت نے علی ظفر کے وکلا سے جواب طلب کرلیا۔لاہور کے سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدالت نے میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر علی ظفر کے وکلاء سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی۔
میشا شفیع کے وکلاء نے میشا شفیع کا مزید بیان قلمبند کروانے کی استدعا کی ہے۔ میشا سفیع کے بیان پر وکلا کی جرح مکمل ہوچکی ہے۔ گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراساں کے الزامات عائد کرنے پرمیشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔

Recent Posts

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں…

10 mins ago

علحیدگی کی صورت میں دولت کیسے بچاؤں! رونالڈو کا قانونی قدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز…

13 mins ago

حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی…

14 mins ago

پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سکواڈ کیلئے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیئے ، کون کون شامل ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بوڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کے 15…

32 mins ago

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل…

32 mins ago

ماہرہ خان نے سٹیج پر اپنے اوپر ’نامعلوم چیز‘ پھینکنے والے شخص کو انتہائی خوبصورت جواب دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ )کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران پیش آنے والے…

38 mins ago