(قدرت روزنامہ)وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ،حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبردے کر پاس کیا جائے گا۔کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے۔
امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے۔آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 آرٹیکل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے اڈیالہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یروشیلم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…