ولیمہ پر آئی خاتون منال کی بجائے ایمن کو دلہن سمجھ بیٹھی، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

(قدرت روزنامہ)اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں، اداکارہ کے ولیمہ کے موقع پر ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بندھن میں بندھ گئے،منال خان اور احسن محسن اکرام کی نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں نے شرکت کی، دونوں فنکاروں کے ولیمے کی تقریب کل یعنی 12 ستمبر ہوئی۔

بال کٹواتے رونے والے بچے کو چپ کرانے کا دلچسپ طریقہ کام کرگیا؛ ویڈیو وائرل
ولیمہ کی تقریب میں عزیز واقارب اور دنوں خاندان کے لوگوں نے شرکت کی، انہی لوگوں میں ایک مہمان خاتون نے شرکت کی، خاتون مہمان منال خان کی جڑواں بہن ایمن خان کو دُلہن سمجھ بیٹھیں، اداکارہ نے خاتون کو اشارے سے بتاتے ہوئے کہا کہ دلہن میں نہ ادھر ہے، خاتون کے دھوکا کھانے پر وہاں موجود اداکارہ ایمن خان سمیت مہمانوں مسکراتے رہے۔

اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوچکی ہے جس کو دیکھ کر صارفین بھی محظوظ ہورہے ہیں اور دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ خوبرو اداکارہ منال خان نے اپنے ولیمے پر ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ منال کے دولہے احسن محسن اکرام نے 3 پیس سوٹ پہنا ہوا تھا۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

9 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

29 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

40 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

46 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

54 mins ago

پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…

1 hour ago