کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ حکومت کے خاتمے اور عام انتخابات کے پیش نظر بلوچستان عوامی پارٹی ” باپ” کے سابق صدر و سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور موجودہ وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو اپنے اپنے ہم خیال دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی فیصلے پر پہنچ گئے ہیں باپ پارٹی اہم ذرائع نےکو بتایا ہے کہ نواب جام کمال خان عالیانی ، نوابزادہ خالد خان مگسی ، نوابزادہ طارق خان مگسی ، سردار سرفراز خان ڈومکی، ضلع نصیر آباد سے ایک صوبائی وزیر اور ایک سابق صوبائی وزیر اپنے گروپ کے دیگر احباب کے ہمراہ آئندہ چند روز کے اندر مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے جبکہ میر عبدالقدوس بزنجو ،چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی ، اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی، سردار عبدالرحمن کھیتران اور میر سرفراز بگٹی و دیگر ہم خیال دوستوں نے” باپ” پارٹی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے وہ فی الحال اسے چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…