بلوچستان کے سرکاری اسپتال ادویات، مشینری اور ڈاکٹروں سے محروم، مریض پریشان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مطابق پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں اور حکومت کی نااہلی نے مریضوں کو اذیت میں مبتلا کیا ہوا ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور مرکزی کے ٹرشری کئیر ہسپتالوں میں سرنج ‘ کینولا‘ ڈرپس اور ایک بھی انجکشن دستیاب نہیں، یہاں تک کہ دل کی ایمرجنسی کی ادویات بھی میسر نہیں ہیں جو کہ ایک تشویشناک صورتحال ہے پچھلے ایک سال سے ہسپتالوں میں ادویات کا نام و نشان تک نہیں ، X-Rayاور CT Scan تک نہیں ہو رہے ، پچھلے سال کے 7 ارب روپے حکومت کی نااہلی کو وجہ سے استعمال میں نا لائے جا سکے اور ابھی نئے سال کے بجٹ آنے کے بعد بھی ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات تک مہیا کرنے میں ناکام ہو چکی ہے جس سے حکومت وقت کی بے حسی اور نا اہلی کامنہ بولتا ثبوت ہے اور بلوچستان کی عوام کو مزید کمپسری کی طرف دھکیلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کو ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لے۔

Recent Posts

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ،رواں سال کیسز کی تعداد 24ہوگئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…

5 mins ago

کوہلو، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 22افراد زخمی

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…

13 mins ago

مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد

زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…

20 mins ago

ڈیرہ بگٹی ، مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…

27 mins ago

کیا مولانا فضل الرحمان عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…

41 mins ago

پاک بنگلہ تجارت میں اہم پیشرفت: کراچی سے پہلا براہ راست کارگو جہاز چٹاگانگ پورٹ پر لنگر انداز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…

54 mins ago