شدید بارش کے باعث فورٹ منرو کے مقام پر مٹی کا تودہ گرنے سے شاہراہ بند، مسافر پھنس گئے

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ فورٹ منرو کے مقام پر مکمل طور پر بند شدید بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہے . مسافر حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں، شاہراہ کو کھلنے میں وقت لگ سکتا ہے .

شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں