وزیرِاعظم کی قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر اظہار افسوس


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔
ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لکھا ہے کہ امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔وزیرِ اعطم شہباز شریف نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کریں ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہلخانہ کوصبر جمیل عطا فرمائیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

2 mins ago

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، خطاب بھی کیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ…

5 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

5 mins ago

احتجاج رنگ لے آیا، ٹمبر کنسائمنٹس جاری کرنے کے احکامات جاری

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کی بندرگاہ پر درآمد شدہ لکڑی کے کنسائمنٹس کی کلیئرنس روکے جانے کے…

13 mins ago

سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر

کراچی(قدرت روزنامہ)گزشتہ 11برسوں میں سی پیک منصوبے میں 25.4بلین امریکی ڈالرز کی براہ راست سرمایہ…

18 mins ago

جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار

کوٹری(قدرت روزنامہ)کوئلے سے چلنے والا 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ جامشوروکا 660 میگاواٹ منصوبہ مکمل…

25 mins ago