اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے 17 سالہ اسکواش پلیئر حمزہ خان نے میلبرن میں تاریخ رقم کردی۔پاکستان نے 37 سال بعد جونیئراسکواش کےعالمی چیمپیئن کااعزاز حاصل کرلیا۔ حمزہ خان نے فائنل میں مصر کے محمد زکریا کو تین ایک سے شکست دی۔
حمزہ خان نے پہلا گیم ہارنے کے بعد اگلے تینوں گیمز میں چودہ بارہ، گیارہ تین اور گیارہ چھ سے کامیابی حاصل کی۔یاد رہے کہ حمزہ خان جان شیرخان کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔ جان شیر خان نے 1986 میں جونیئر ورلڈ چیمپیئن شپ جیتی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…