ہمیں مغرب سے خطرہ نہیں ،ہماری تباہی کے اصل ذمہ دار ہمارے حکمران ہیں،سراج الحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ہمیں مغرب سے خطرہ نہیں ،ہماری تباہی کے اصل ذمہ دار ہمارے حکمران ہیں۔

کوئٹہ میں جماعت اسلامی انتخابی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ ملک کے حکمران صرف اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں، ہمارے ملک میں ابھی بھی سودی نظام چل رہا ہے،جماعت اسلامی اقتدار میں آنے کے بعد سودی نظام کو ختم کرے گی۔

سراج الحق کا کہناتھا کہ ہمیں مغرب سے خطرہ نہیں بلکہ ہماری تباہی کے اصل ذمہ دار ہمارے حکمران ہیں،ہماری معیشت نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش سے بھی گر چکی ہے،ان کا کہناتھا کہ ہمارے حکمرانوں نے ہر وہ کام کیا جو ہماری بربادی کی وجہ ہے، توشہ خانہ میں گھڑیاں، گاڑیاں سمیت کوئی چیز چھوڑی نہیں گئی۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

1 hour ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

1 hour ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

1 hour ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

1 hour ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

2 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

2 hours ago