پیپلز پارٹی نے پی ایم ڈی اے کو حق اور سچ کی اواز کو دبانے کا سرکاری اختیار قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی نے پی ایم ڈی اے کو حق اور سچ کی اواز کو دبانے کا سرکاری اختیار قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے ردعمل میں کہا ہے کہ میڈیا کو کنٹرول کرنے کے ہتھکنڈے اور حربے نامنظور ہی اظہار رائے ازادی پر قدغنیں غیر جمہوری سوچ کی عکاسی کرتی ہیں ‏ صحافتی نمائندہ تنظیمیں میڈیا اتھارٹی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور اصل۔فریق صحافی متنازعہ میڈیا اتھارٹی نا منظور کر رہے ہیں لیکن حکمران ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ضد پر قائم ہیں جو کل
ان کے اپنے لئے چیخ و پکار کا باعث ہوگی نیر بخاری نے مزید کہا کہ صحافیوں کو اس عمران کی تلاش ہے جو کہتا تھا میڈیا کا صرف کرپٹ حکومتیں میڈیا کا منہ بند کرتی ہیں نیر بخاری نے مزید کہا کہ صدی کا سب سے بڑا مزاق ہے کہ میڈیا کی پیداوار حکومت میڈیا پر ہی قدغنیں لگا رہی ہے

Recent Posts

پی ٹی آئی میں فارورڈ نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

7 mins ago

بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج، بل جلا دیے

اسلام آباد / راولپنڈی / پشاور(قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے…

9 mins ago

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے…

19 mins ago

انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ…

30 mins ago

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل…

47 mins ago

کراچی؛ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی صنعتی ایریا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ…

57 mins ago