شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگا لیں موصوف کہہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے۔فواد چوہدری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگا لیں موصوف کہہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے . تفصیلات کے مطا بق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف خدا کیلئے باقی کچھ نہ پڑھیں ، اخبار ہی پڑھ لیا کریں .

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی تک کوئی قانون بنا ہی نہیں تو ختم کیسے ہو گا ، کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈر ہیں . . .

متعلقہ خبریں