اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آموں کی مجموعی پیداوار 8.1 ملین ٹن ہے ، آم کی 70 فی صد پیداوار جنوبی پنجاب کے گرم اور مرطوب علاقوں میں ہوتی ہے، جن میں ضلع ملتان، مظفرگڑھ، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان جبکہ سندھ میں میرپورخاص ڈویژن سرفہرست ہے۔
پاکستان سے آم متحدہ عرب امارات، ایران، چین، افغانستان، روس، اور دیگر سینٹرل ایشین ممالک کے علاوہ امریکا، یورپ اور براعظم افریقہ اور آسٹریلیا میں بھی برآمد کیا جاتا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…