سعودی عرب ساحلی پٹی پر 10 کروڑ درخت لگائے گا


سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی عرب نے ساحلی پٹی پر 10 کروڑ درخت لگانے کا منصوبہ بنا لیا۔صحرائی خطے میں درختوں کی نشوونما اور ترقی کے نگہبان سعودی قومی ادارے نے چند سال کے دوران مملکت کی ساحلی پٹی پر 10 کروڑ مینگرو کی خاص قسم کے درخت لگانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی واس کے مطابق ویجیٹیشن ڈویلپمنٹ اینڈ کمبیٹنگ ڈیزر ٹیفیکیشن(این سی وی سی) نے بحیرہ احمر اور خلیج عرب کی ساحلی پٹی پر مینگرو کے 60 لاکھ اور جازان کے علاقے میں 33 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے ہیں۔
سعودی گرین انیشیٹو اور سعودی عرب کے وژن 2030 کے بڑے منصوبوں میں ملک کے ساحلی علاقوں کے قریب مینگروز کے درخت کی نشوونما شامل ہے۔

Recent Posts

منڈی بہاالدین میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

منڈی بہاالدین(قدرت روزنامہ) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود…

1 min ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں…

11 mins ago

علحیدگی کی صورت میں دولت کیسے بچاؤں! رونالڈو کا قانونی قدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز…

14 mins ago

حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی…

15 mins ago

پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سکواڈ کیلئے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیئے ، کون کون شامل ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بوڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کے 15…

34 mins ago

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل…

34 mins ago