لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 اور 10محرم کو حساس اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کاکہنا ہے کہ محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دیدیا گیا،لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان حساس اضلاع میں شامل ہیں، ان کے علاوہ ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپوراور رحیم یار خان بھی حساس اضلاع میں شامل ہیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ حساس اضلاع میں 9اور 10محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی،محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی کی 73 اور رینجرز کی 80کمپنیوں کیلئے بھی وفاق کو خط لکھ دیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…