سعودی عرب میں غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، ایک ہی ہفتے میں کتنے افراد گرفتار کیے گئے؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں رہائش، لیبر اور سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاﺅن شروع کیا گیا ہے، جس میں رواں ہفتے کے دوران 13ہزار 900افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے ان گرفتاریوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
وزارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 7ہزار 667افراد کو ملک میں رہائش سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر، 4ہزار 108 افراد کو بارڈر سکیورٹی کی خلاف ورزی پر اور 2ہزار 156افراد کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیاگیا ہے۔ وزارت کی طرف سے اپنی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ 874افراد کو ریاست میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے جبکہ باقی کو غیرقانونی طور پر ملک سے نکلتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

21 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

24 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

42 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

43 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

57 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

58 mins ago