لندن(قدرت روزنامہ)اگر آپ منہ کی بدبو سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 6کام ہرگز مت کریں۔ میل آن لائن کے مطابق لندن کے ڈاکٹر سٹیورٹ بیگز نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ان چھ کاموں کی فہرست بیان کی ہے جو منہ کی بدبو کا سبب بنتے ہیں۔
یہ کام لہسن اور پیاز کھانا، مچھلی کھانا، کافی پینا، شراب پینا، پانی کم پینا اور سگریٹ نوشی کرنا ہیں۔ڈاکٹر سٹیورٹ ویڈیو میں کہتے ہیں کہ جو لوگ ان چھ کاموں میں سے ایک بھی کرتے ہیں، ان کے منہ سے بدبو آنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ چنانچہ اگر آپ اس بری سانس سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ ان کاموں سے اجتناب برتیں۔
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…