کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2.31 روپے فی یونٹ مہنگی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی، جس کے نتیجے میں صارفین پر 4 ارب 30 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
حکام کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کو اگست میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی ۔ یہ اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جب کہ کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا ۔
نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے وسائل سے 24روپے 90 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی ۔ وفاق سے ملنے والی بجلی کی لاگت 11روپے 56 پیسے فی یونٹ رہی ۔

Recent Posts

عمرے کی آڑ میں سعودیہ جانے والے بھکاریوں کو کیسے پکڑا جائے؟ حکمت عملی تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکام نے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے والے بھکاری مافیا…

6 mins ago

حکومت بلوچستان کا بیوروکریسی بارے دوہرا معیار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا بیوروکریسی بارے دوہرا معیار ، ہرنائی اور زیارت کے ڈی سیز…

9 mins ago

سلمان خان کو دکان پر لانے کیلئے کس اداکار نے رشوت لی؟دلچسپ انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) چنکی پانڈے بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں، جو 1980 اور 1990…

10 mins ago

درِفشاں سلیم کے نام سے جُڑی دلچسپ کہانی منظر عام پر

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ درِفشاں سلیم نے اپنے نام کے حوالے سے اپنی ناپسندیدگی…

13 mins ago

شاہ محمود قریشی کے شکوے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا…

18 mins ago

سلمان خان کے دشمن گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی کو کس ملک سے گرفتار کر لیاگیا؟ بڑی خبر

نیویارک (قدرت روزنامہ) بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بھائی کو…

21 mins ago