حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3.73فیصد اضافہ ہوا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 3 .73 فیصد رہی۔ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ حالیہ ہفتے میں ٹماٹر کی قیمت میں 19.71 فیصد ، سرخ مرچ کی قیمت میں 28.98، انڈوں کی قیمت میں 4.77 فیصد اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 4.12 فیصد، لہسن کی قیمت میں 3.09 فیصد، پیاز کی قیمت میں 2.18 فیصد اضافہ ہوا جبکہ آلو 2.09 فیصد مہنگے ہوئے۔ سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے میں آٹے کی قیمتوں میں132.36 فیصد اضافہ، سگریٹ110.75فیصد ، گیس کی قیمتوں میں 108.38فیصد ،چائے کی پتی97.71فیصد ،چاول79.60فیصد ،چینی63.72فیصد ،سرخ مرچ پاؤڈر55فیصد اور چکن54.52 فیصد مہنگا ہوا۔

Recent Posts

پنجگور ،چیدگی بارڈر سے آنے والی گاڑیوں سے بھتہ گیری، روزانہ لاکھوں روپے وصول کیے جانے لگے

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور بارڈرز سے آنے والی گاڑی سے بھتہ خوری جاری فی گاڑی تین ہزار…

9 mins ago

خضدار، مہنگائی کا جن بے قابو، سبزیاں اور اشیاء خور دونوش عوام کی پہنچ سے دور

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارعید کی چھٹیوں کا سن کر مہنگائی کاجن بوتل سے باہر آگئی ہے گران…

23 mins ago

تربت ،لاپتہ افراد کا دھرنا، آج پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، لواحقین

تربت(قدرت روزنامہ)لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ کو سات دن مکمل آج پریس کانفرنس کریں…

35 mins ago

بلوچستان کےجامعات میں جعلی بھرتیوں کا نوٹس لیا جائے،بی ایس او (پجار)

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی ایس او (پجار) کے سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ نے اپنے بیان…

47 mins ago

بولان، غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

بولان(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے بولان میںباپ نے ساتھیوں سے ساتھ مل کر بیٹی کو سیاہ…

55 mins ago

بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بیلہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔زرائع کے مطابق بلوچستان کے…

1 hour ago