گوادر میں جگہ جگہ چیک پوسٹ قائم کرکے،ماہی گیروں کو تنگ کیا جارہا ہے، حمل کلمتی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس بی این پی کے رکن حمل کلمتی نے گوادر کے حوالے سے طویل تقریر کرتے ہوئے کہا کہ گوادر کے عوام کو سخت احتجاج پر مجبور کیا جارہا ہے نیلا ساحل گوادر کے عوام کی ملکیت ہے کسی اور کی ملکیت نہیں گوادر میں جگہ جگہ چیک پوسٹ قائم کئے گئے ہیں ماہی گیروں کو تنگ کیا جارہا ہے انہیں صرف مخصوص وقت میں فشنگ کی اجازت ہے مچھیروں کا کوئی پرسان حال نہیں انہوں نے سپیکر سے استدعا کی کہ گوادر کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کی جائے جو وہاں جا کر حالات کا جائزہ لے جس پر سپیکر نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ پارلیمانی لیڈرز یا ہر جماعت سے ایک ایک رکن کو شامل کرکے فاضل رکن جب چاہیں انہیں گوادر لے جاسکتے ہیں اس موقع پر وزیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے حمل کلمتی کے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چیک پوسٹیں عوام کی حفاظت کے لئے قائم ہیں تاہم پھر بھی حالیہ کچھ عرصے کے دوران قلات ڈویژن اور دیگر علاقوں سے بہت ساری غیر ضروری چیک پوسٹیں ہٹادی گئی ہیں گوادر سمیت پورے صوبے کے حوالے سے جدل ہی اجلاس منعقد کرکے چیک پوسٹیں کم کی جائیں گی

Recent Posts

آپ انصاف کریں عمران خان درگزر کردیں گے، سابق صدر عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر ممملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میرے وطن…

11 mins ago

افغانستان کی پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز کی برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان نے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار…

18 mins ago

واٹس ایپ چیٹ سے ڈیلیٹ کیا گیا میسج کیسے واپس آسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر یوں کہا جائے کہ آج کے دور میں پوری دنیا ہی…

23 mins ago

200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے ہوئی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے، وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی اوور بلنگ…

29 mins ago

میرا تعلق خٹک قبیلے سے ہے، علی امین بڑکیں نہ ماریں، پرویز خٹک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ علی…

35 mins ago

سعودی گروپ نے شیل پاکستان کے اکثریتی شیئرز حاصل کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات میں قائم وافی انرجی ہولڈنگ لمیٹڈ کے ذریعے سعودی…

46 mins ago