کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ضلع پشین میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کالعدم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتارکرنے کا دعویٰ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع پشین میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمدکر لئے،ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے . .
متعلقہ خبریں