کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ضلع پشین میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کالعدم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتارکرنے کا دعویٰ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع پشین میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمدکر لئے،ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے
بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیالیویز کے مطابق بارکھان میں ایک…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر کے وکلاء موجودہ آئین اور اس کے بنیادی ڈھانچے اور خصوصیات…
آواران(قدرت روزنامہ)آواران کےعلاقے مشکے کے رہائشی محمد اشرف نے کہا کہ ہمارے آپس میں دو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…