لاہور(قدرت روزنامہ) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا لاہور میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ڈسٹری بیوٹرز نے ایل پی جی کی قیمتیں بڑھانے والے مافیا کے خلاف پیر کے روز ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اجلاس میں کہا کہ یہ ہڑتال حکومت کے خلاف نہیں بلکہ ایل پی جی کی ناجائز قیمتیں بڑھانے والے مافیا کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیر کے روز چار گھنٹے دکانیں بند رکھیں گے۔
عرفان کھوکھر نے کہا کہ پیر کو لاہور سمیت ملک بھر میں 4 گھنٹے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی جبکہ 5 اور 6 اگست کو ملک بھر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…