آن لائن کاروباری کمپنیاں کروڑوں روپے لیکر فرار


لاہور(قدرت روزنامہ) آن لائن کاروبار کرنے والی دو کمپنیاں کروڑوں روپے لے کر فرار ہوگئیں۔رحیم یار خان کے یاسر حیات خٹک اور احمد ندیم نے دو سال قبل ایبٹ روڈ پر کمپنیوں کے دفاتر قائم کیے، کیپیٹل ایف ایکس اور بیٹ فائر کے نام سے کمپنیاں رجسٹرڈ کروائیں۔
یہ کمپنیاں انٹر نیشنل مارکیٹ میں خام تیل، کرنسی اور سونے کی آن لائن ٹریڈنگ کرتی تھیں لیکن گزشتہ ہفتے کمپنی کی ویب سائٹ اور دفاتر بند ہوگئے جبکہ مالکان غائب ہیں۔
کروڑوں روپے ڈوبنے پر عمران اصغر کی درخواست پر تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متاثرہ شخص عمران اصغر کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم سے بھی رجوع کر رہے ہیں۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

13 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

15 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

18 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

38 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

41 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

45 mins ago