مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین انتظامی امور کے حکام بھی شریک ہوئے۔کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا اور مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔نائب گورنر مکہ مکرمہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کی۔
جیو نیوز کے مطابق غسل کعبہ کے دوران بیت اللہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو صاف کیا گیا جب کہ غسل کعبہ کیلئے 20 لیٹر آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا۔ غسل کے بعد خانہ کعبہ کوخالص عود،عرق گلاب اوربخورکی خوشبوؤں سےمعطر کیا گیا۔
پر تھ (قدرت روزنامہ )پاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں…
گرفتار ملزم کا ایک ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار…
دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کےلئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے…
قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ بولنگ پر فاسٹ بولر حارث رؤف میچ…
پرتھ(قدرت روزنامہ)پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا…