(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے رفقاء سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کو ذمہ داری دینے پر رائے طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق میتھیو ہیڈن، ورنن فلینڈر کے ساتھ ورلڈ کپ میں ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے بعد پی سی بی مستقل کوچز کی تعیناتی کرے گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…