الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 4 اگست کو طلب کر لیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ وقت پر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی، لہذا انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پارٹی نشان کیوں نے واپس لیا جائے۔
شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن 13 جون 2021 کے بعد سے نہیں ہوئے، پی ٹی آئی نے جو انٹراپارٹی انتخابات کرائے تھے وہ آئین کے مطابق نہیں تھے، بطور پارٹی سربراہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اپنی پوزیشن واضح کریں۔

Recent Posts

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ…

34 mins ago

آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے…

59 mins ago

فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ 25…

1 hour ago

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

2 hours ago

عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران…

2 hours ago

بل معاف کرکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں منظور

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی میں صوبے کے تمام بجلی صارفین کے زمے واجب الادا بجلی…

2 hours ago