کوئٹہ اور اندرون بلوچستان‘انسداد پولیو ٹیموں کی کارکردگی مایوس کن،خواتین ورکرز کی حراسمنٹ کے درجنوں واقعات ، آفیسران معاملہ دبانے میں مصروف


پولیو ٹیمیں دور دراز علاقوں کلیوں وغیرہ میں جانے سے گریز کرتے ہیں

متعدد بچوں میں پولیو کی موجودگی کا انکشاف

بعض مرد یو سی ڈی اوز کا پولیو خواتین مرکز کو بلا وجہ مختلف طریقوں سے حراساں کرنے کا الزام 

کویٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اطراف کے علاقوں میں پولیو کا شکار بچوں کی موجودگی کا انکشاف ھوا ہے۔جس پر سیاسی ،سماجی ،عوامی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب ذرائع نے دعویٰ کیاہے۔کہ نچلے عملے سے لے کر بالا افسران تک ملی بھگت کر کے یونٹ یو، این، ایچ ،سی، ار اور محکمہ صحت سے حقیقت پوشیدہ رکھتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیو ٹیمیں دور دراز علاقوں اور کلیوں میں کام کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں متعدد کیسز کا انکشاف ہوا جنہیں ریکارڈ میں نہیں لایا جاتا ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بعض مرد یو سی ڈی اوز پولیو خواتین ورکرز کو بلیک میل اور انہیں مختلف طریقوں سے حراساں کرنے میں بھی ملوث ہیں۔ اور شریف اور کام کرنے والی ورکز کو بلاوجہ شوکاز نوٹس بھی جاری کیے جاتے ہیں عوامی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Public circles strongly reacted to the performance of polio teams in Quetta and within Balochistan

Polio teams avoid going to remote areas like villages etc. Revealing the presence of polio in many children

Accusation of some male UCDOs of harassing the Polio Women Center in various ways without any reason.

 

Quetta ( daily Qudrat News ) The news indicates that there have been cases of children suffering from polio in Quetta and the surrounding areas, which has drawn strong reactions from political, social, and public circles.Avoidance of remote areas: The polio teams seem to be avoiding working in remote areas, including villages, which has resulted in many unreported cases of polio in children.

Collusion with higher officers: There are allegations that lower staff members are colluding with higher officers to hide the truth about the actual polio situation in the region. This may be leading to a distorted picture of the polio eradication efforts in the area. Harassment of female polio workers: The news mentions that some male UCDOs (Union Council Development Officers) have been accused of blackmailing and harassing female polio workers. This behavior is unwarranted and unacceptable.

Issuance of show-cause notices: Some female workers have allegedly been issued show-cause notices without any valid reason, which further adds to the concerns regarding the treatment of polio workers.

These issues, if proven true, can severely undermine the efforts to eradicate polio in the region. It is essential for the relevant authorities and stakeholders to address these concerns and take appropriate actions to ensure the effective functioning of polio teams and the safety of the workers involved. Polio eradication is a critical public health objective, and such challenges need to be tackled promptly and effectively.
. .

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

1 hour ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

1 hour ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

2 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

2 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

2 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

3 hours ago