کوئٹہ(قدرت روزنامہ) رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے اور نواب زادہ اسد اللہ خان کے صاحب زادے نواب زادہ ہارون رئیسانی ساتھی سمیت جبکہ دولت خان لہڑی کے فرزند براہمدغ لہڑی موقع پر جاں بحق ہوگئے واضع رہے کہ فائرنگ کا واقع سدا بھار ٹرمنل کے قریب پیش آیا فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ہسپتال متقل کردیا گیا ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…