اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کیخلاف درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ ابھی تک کیس کے میرٹس پر دلائل نہیں دیے گئے، ممکن ہے یہ تین رکنی بنچ گرمیوں کی چھٹیوں کے سبب آئندہ سماعت پر دستیاب نہ ہو۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ اس کیس کو ایسے سمجھا جائے جیسے کبھی سنا ہی نہ گیا ہو، چار اگست کو کیس ایسے بنچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے جو دستیاب ہو،
یاد رہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔
پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی…
قانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں نیشنل فارنزک ایجنسی 2024 بل بھی منظور کرلیا گیا اسلام…
پیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی، ذرائع اسلام آباد…
عدالتی اصلاحات کو حتمی شکل دینے سے پہلے عوام سے بھی بحث کرائی جائے گی،…
نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر…