حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جنہیں پورا کیا جائے، مولانا فضل الرحمان


باجوڑ (قدرت روزنامہ)سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی فورم نہیں جس پر لوگوں کی شہادت پر آواز بلند نہ کی ہو، حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جن کو پورا کیا جائے۔باجوڑ میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اب حکمت عملی بنانا ہوگی، کل پشتونوں کا جرگہ بلایا ہے۔
باجوڑ کے تمام مشران سے کل کے جرگے میں شرکت کی درخواست کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اس ملک میں پُرامن سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ باجوڑ میں علماء، حفاظ اور دینی جلسے پر دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

10 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

40 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

51 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago