علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے .

علیزے شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے . علیزے شاہ نے 1 گھنٹ قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے اب تک ہزاروں انسٹا صارفین لائک کرچکے ہیں . اس سے قبل علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی . شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھیں . واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں