اسلام آباد (قدرت روزنامہ)190ملین پاونڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا سمن پھر جاری کردیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم کل ساڑھے11بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…