کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے کے اضافےکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 500 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے سے 189901 ہوگئی ہے ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہوکر 1934ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 آرٹیکل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے اڈیالہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یروشیلم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…